"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط
(ٹیگ: القاب)
سطر 32:
}}
 
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا ۔ہوا۔
 
==تاریخ==
[[File:Building 18 jamia.JPG|thumb|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]]
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
 
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔