"ابو سعید مبارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
}}
'''ابو سعید مبارک مخزومی''' یہ غوث اعظم شیخ عبد القادر کے پیر و مرشد تھے۔
== ولادت ==
ابو سعید مخزومی 12 رجب [[403ھ]] یا جنوری [[1013ء]] کو پیدا ہوئے۔
== نام و نسب ==
نام مبارک کنیت ابو سعید اور ابو یوسف والد کا نام علی بن حسین مخزومی ہے۔مخزومی [[بغداد]] کے ایک محلہ کا نام ہے اسی وجہ سے آپ مخزومی مشہور ہوئے۔ اپنے زمانے کے سلطان الاولیا، برہان الاصفیا تھے۔