"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''شیخ تاج الدین عبد الرزاق'''شیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ == و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: القاب)
 
سطر 7:
عبد الرزاق کی وفات شوال [[603ھ]] بمطابق [[1206ء]] ہے۔ انکا مزار مبارک بغداد میں بابِ حرم کے قریب [[احمد بن حنبل]] کے مزار کے ساتھ تھا ۔ [[دریائے دجلہ]] کے بہاؤ اور کٹاؤ کے باعث یہ دونوں مزارات ناپید ہیں۔ آپ نے ایک کتاب بھی تصنیف فرمائی جو ''جلاء الخواطر'' کے نام سے معروف ہے۔<ref> تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:سلسلہ قادریہ]]