"بدر البدور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''بدر البدور''' ({{lang-ar|بدر البدور}} ''{{transl|ar|badr ul-budūr}}''، "چودہویں کے چاندوں کا چان...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بدر البدور''' ({{lang-ar|بدر البدور}} ''{{transl|ar|badr ul-budūr}}''، "چودہویں کے چاندوں کا چاند") [[مشرق بعید]] کی شہزادی جس کی [[شادی]] کہانی ''[[الہ دین|الہ دین کا چراغ]]'' میں [[الہ دین]] سے ہوئی ''[[الہ دین]]'' (خواتین کی خوبصورتی کے لیے پورے چاند کا استعارہ ''[[الف لیلہ و لیلہ]]'' کی کئی کہانیوں میں آیا ہے)۔
 
الہ دین ک وجب جاد وکا چراغ ملتا ہے، تو اس [[تیل کا چراغ|چراغ]] میں قید [[جن]] کا پتا چلتا ہے جو چراغ کے مالک کے حک مکا پابند ہوتا ہے۔ ۔ جن کی مدد سے، الہ دین—ج وپہلے مفلوک الحال تھا، اور کسی شہزادی کے شادی کا خواب نہیں دیکھ سکتا تھا۔ اب بہت امیر ہو جاتا ہے اور ایک شہزادی سے شادی کرتا ہے۔