"تیسری دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:First second third worlds map.svg|thumb|500px|The "three worlds" of the [[سرد جنگ]] era.

ماہرین معاشیات نے تمام ممالک کو ، معاشی لحاظ سے ، تین زمروں میں تقسیم کیا ہے اور وہ انھیں تین دنیاؤں کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ پہلی دنیا میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک ([[ریاستہائے متحدہ امریکا]] ،[[کینڈا]] ، [[آسٹریلیا]] ، [[مغربی یورپ]] اور [[سکنڈے نیویا]] کے ممالک ، [[کویت]] ، [[سعودی عرب]] ، اور [[جاپان]] ) دوسری دنیا میں [[کمیونسٹ]] ممالک اور تیسری دنیا میں [[ایشیا]] ،[[افریقا]] اور [[لاطینی امریکا]] کے ترقی پزیر اور غریب ممالک شامل ہیں۔
Third World

Second World

First World]]

تیسری دنیا یا تھرڈ ورلڈ کی اصطلاح سرد جنگ کے زمانے میں رائج ہوئی۔ تیسری دنیا کا مطلب وہ ممالک ہیں جو نیٹو یعنی امریکی اتحادی ممالک اور سوشلسٹ یعنی روسی اتحادی ممالک میں شامل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے خود کو ان دونوں ممالک سے الگ تھلٹ رکھا۔
لیکن یہ درجہ بندی متفق علیہ نہیں۔ بعض لوگوں نے کرہ ارض کو مندرجہ ذیل تین دنیاؤں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلی دنیا اعلی طاقتوں ’’سپر پاورز‘‘ یعنی [[روس]] ، [[امریکا]] کی اقلیمیں ہیں۔ دوسری دنیا میں تمام ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں۔ خواہ وہ سرمایہ دار نظام معیشت رکھتے ہوں یا سوشلسٹ مثلا [فرانس] ، [[جرمنی]] ، [[آسٹریلیا]] ، [[برطانیہ]] ، [[جاپان]] ۔ تیسری دنیا ترقی پزیر ممالک پر مشتمل ہے۔ اور اس میں سوشلسٹ اور سرمایہ دار نظام کو کوئی تخصیص نہیں مثلاً [[پاکستان]] ، [[بھارت]] ، [[ملائیشیا]]،[[فلپائن]] وغیرہ
پہلی دنیا کے ممالک میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] ،[[کینڈا]] ، [[مغربی یورپ]] اور جنوبی کوریا وغیرہ شامل ہیں۔چین، سویت یونین ، کیوبا اور اس کے اتحادی ممالک دوسری دنیا کہلاتے ہیں۔ عام طور پر تیسری دنیا سے دنیا کے غریب ممالک مطلب لیا جاتا ہے جو درست نہیں۔

==بیرونی روابط==
{{زمرہ کومنز}}
*[http://video.google.com/videoplay?docid=2670820702819322251 Hans Rosling at TED 2006]

{{South-South}}

{{عالمی اقتصادی درجہ بندی}}