"آئیے سندھی سیکھیں (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''آئیے سندھی سیکھیں'''، سندھی زبان سیکھنے کے خواہشمند، اردو بولنے والے افرا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:48، 3 مارچ 2017ء

آئیے سندھی سیکھیں، سندھی زبان سیکھنے کے خواہشمند، اردو بولنے والے افراد کو سـنـدھی سـکھانے کیلیے یہ تـربـیـتـی کتاب ﮈاکٹر فہمیدہ حسین نے لکھی ہے، جس میں اردو کے ﺫریعے قدم بہ قدم سندھی سکھانے کی کوشش کی گئی ہے. اصل ۾ یہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے نشر ہونے والے سندھی سکھیا پروگرام کے اسباق ہیں، جن کو ﮈاکٹر فہمیدہ حسین ریڈیو پر پڑہاتی ہیں. ان سبقوں کو کتابی ترتیب دیکر چھپاوایا گیا ہے. اس کتاب کو پڑہنے اور سمجھنے میں زیادہ آسانی پیدا کرنے کیلیے سی. ﮈی بھی شامل کی گئی ہے. کتاب 216 صفحات پر مشتمل ہے، جـبکہ کتاب اور سی. ﮈی کی قیمت 200 روپیہ ہے. یہ کتاب اور سی. ﮈی تیار کرا کے، تاج جویو سیکریٹری سندھی لئنگئیج اتھارٹی نے 2011ع میں چھپاواکر پیش کیا.[1]

حوالہ جات

  1. انسائیکلوپیڈیا سندھیانا، جلد پہلا. سندھی لئنگئیج اٿتھارٹی، حیدرآباد.