"کیویائی روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
ولادیمیر نے 972ء میں اپنے باپ سویتوسلاو کی وفات اور اپنے سوتیلے بھائی یاروپولک کو 980ء مین شکست دینے کے بعد کیو میں اقتدار میں آیا ۔ کیو کے شہزادے کے طور پر سیاسی کامیابی کیویائی [[روس]] کو عیسائیت میں داخل کرنا تھا جس کا آغاز 988ء میں ہوا ۔ روس کے تاریخی وقائع (کرونیکل) بتاتے ہیں ، جب ولادیمیر نے [[سلاو|اسلاووں]] کے روایتی بت پرستانہ مذہب کی بجائے ایک نیا مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تو اس نے اپنے خاص مشیروں کو سفارتی نمائندوں کے طور پر [[یورپ]] کے مختلف علاقون مین بھیجا ۔ وہ [[لاطینی گرجا]] کے عیسائیوں ، [[یہودی]]وں اور [[مسلمان]]وں کے علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد آخر میں [[قسطنطنیہ]] پہنچے ، یہاں وہ [[ایاصوفیہ|ایا صوفیہ]] گرجے کی خوبصورتی اور یہاں عبادات کی رسوم کو دیکھ کر مبہوت ہو گئے اور وہین اس مذہب کو اپنے لئے پسند کر لیا ۔ وطن واپس آنے کے بعد انہوں نے ولادیمیر کو قائل کیا کہ [[بازنطینی گرجا]] کا مذہب سب سے بہتر انتخاب ہے ۔ جس پر ولادیمیر نے [[قسطنطنیہ]] کا دورہ کیا اور [[بازنطینی سلطنت]] کے بادشاہ [[باسل دوم]] کی بہن [[شہزادی آنا]] سے شادی کی ۔
 
[[زمرہ:تاریخ بیلاروس (862 تا 1236)]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں روس]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں یوکرین]]
[[زمرہ:1240ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:882ء کی تاسیسات]]