"فتوح الغیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''فتوح الغیب''' شیخ عبد القادر جیلانی کی تصنیف ہے<br /> یہ علم تصوف و معرفت پر م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
'''فتوح الغیب''' [[شیخ عبد القادر جیلانی]] کی تصنیف ہےہے۔<br />
یہ علم تصوف و معرفت پر معرکۃ الاراء کتاب ہے اس کے مضامین مضامین قرآنی اور اسرار طریقت سے معمور ہیں، یہ کتاب کئی مقالات پر مشتمل ہے، ہر مقالہ معرفت و حقیقت کا آئینہ دار ہے، اس کتاب میں غوث اعظم کے اٹھتر 78 وعظ ہیں جو انہوں نے مختلف مواقع پر ارشاد فرمائے ان مقالات کا مطالعہ ایمان میں حرارت پیدا کرتا ہے اور صحیح اعمال و عقائد کی عکاسی کرتا ہےیہ کتاب اصل میں انہوں نے اپنے صاحبزادے محمد عیسیٰ کی تعلیم کیلئے تصنیف فرمائی اس کتاب میں فنا و بقا اور نفس و دل کے امراض اور ان کا علاج تجویز کیا گیا ہے۔<br />
اس کتاب کے کئی ترجمے ہوئے [[عبد الحق محدث دہلوی|شاہ عبد الحق قادری محدث دہلوی]] نے ترجمہ کیا جو بہت شہرت رکھتا ہےابو الحسن سیالکوٹی، نواب صدیق حسن بھوپالی اور محمد عالم کاکوروی نے بھی تراجم کئے ہیں۔<ref>تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ115 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==