"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
'''شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دہلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔
== سفر حرمین ==
996ھ / [[1588ء]] میں [[حجاز]] کا رخ کیا اور کئی سال تک [[حرمین شریفین]] کے اولیاء کبار اور علماء زمانہ سے استفادہ کیا۔ بالخصوص[[ شیخ عبد الوہاب متقی]] خلیفہ شیخ علی متقی کی صحبت میں علم حدیث کی تکمیل کیکی۔
 
== بیعت و خلافت ==
پہلے اپنے والد محترم سے [[بیعت]] ہوئے اور پھر ان کی ایما پر سلسلہ قادریہ میں [[موسیٰ پاک شہید]] [[ملتان]] کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ [[مکہ مکرمہ]] میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا اور وہاں سے چار سلسلوں [[چشتیہ]]، [[قادریہ]]، [[شاذلیہ]] اور [[مدینہ منورہ]] میں اجازت حاصل تھی۔