"تصویری صحافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''تصويری صحافت''' ايک مخصوص قسم کی صحافت ہے کہ جس ميں حاليہ واقعات کی لی گئ تصاويروں کو خبروں کی صورت م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:17، 9 نومبر 2009ء

تصويری صحافت ايک مخصوص قسم کی صحافت ہے کہ جس ميں حاليہ واقعات کی لی گئ تصاويروں کو خبروں کی صورت ميں پيش کيا جاتا ہے۔ عمومی طور پر ساکن تصاوير ہی تصويری صحافت کے ضمرس ميں آتی ہيں البتہ کبھی کبھار ويڈيوں يا برقی لہروں کو بھی تصويری صحافت منسوب کيا جاتا ہے ۔تصويری صحافت، عکس بندی ميں موجود قريپی قسم کی شاہوں جيسا کہ دستاويزی تصاوير یا ناموری تصاوير سے ان طور پر بلکل جدا اور واضح ہوجاتی ہے کہ تصويری صحافت ايک خبر کی صورت ميں پيش کی جاتی ہے اور اس کی خاص مقصد موجودہ ماجرا واحوال پيش کرنا ہوتا ہے۔

ايک مصنف کی طرح تصويری صحافت کرنے والا شخص بھی ايک صحافی ہوتا ہے جوکہ جِسمانی خطرات، خراب موسم، رش وغيرہ کی پروہ کيۓ بغير اپنا کام بخوبی انجام ديتا ہے۔

صنعتیات وفنیات کا اثر

چھوٹے اور ہلکے وزن کے تصاوير کھينچنے والے آلَہ جات نے تصويری صحافت کرنے والے شخص کے کِردار ميں اور اضافہ کرديا ہے۔ اب صحافی ڈيجيٹل کيميراز کی بدولت ہزارزں کی تعداد ميں تصاوير بنا کسی مسلہ کے اتار سکتا ہيں۔ اسی ٹيکنالوجی کی بدولت اب شہری صحافت بھی کافی رفتار کے ساتھ اپنا راستہ پکڑ رہی ہے۔