"بنو ثقیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[عرب]] کا مشہور قبیلہ جو بہت جنگجو تھا اور [[طائف]] اور اس کے گرد نواح میں آباد تھا۔ اخر تک کفر کا ساتھ دیتا رہا۔[[فتح مکہ]] کے بعد اس نے [[بنو ہوازن]] کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا مقابلہ کیا۔ جس میں ایک دفعہ مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے ۔ اس جنگ میں اس کے ایک فرقے نے جو[[ بنو مالک]] کہلاتا تھا۔ بڑی پامردی کا ثبوت دیا۔ لیکن جب شکست ہوئی تو بھاگ کر طائف چلا گیا۔ اور قلعہ بند ہوگیا۔ مسلمانوں نے طائف کا محاصرہ کر لیا ۔ لیکن قلعہ فتح نہ ہو سکا۔ اس پرمحاصرہ اٹھا لیاگیا۔ چند روز بعد 9 ھ 631ء میں ان کا سردار مالک بن عوف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر مشرف با اسلام ہوا۔ اس کے ساتھ ہی [[عروہ بن مسعود]] نے بھی اسلام قبول کر لیا اور پھر سارا قبیلہ اسلام لے آیا۔ اموی دور میں بصرے کا مشہور عامل [[حجاج بن یوسف]] اسی قبیلے سے تھا۔
عرب کا ایک جگنجو قبیلہ جو [[طائف]] کی وادی میں آباد تھا۔ یہ لوگ [[فتح مکہ]] کے بعد بھی مسلمان نہ ہوئے اور ایک بھاری لشکر کے ساتھ مکے پر حملہ کرنے کے ارادے سے نکلے، مگر [[حنین]] کے مقام پرشکست کھائی اور طائف میں محصور ہوگئے۔ بیس دن تک مسلمانوں نے محاصرہ جاری رکھا۔ قلعے کی فصیل اتنی مضبوط تھی کہ منجنیق اور دوسرے قلعہ توڑ آلات بیکار ثابت ہوئے، اس لیے ایک صحابی کے مشورے سے محاصرہ اٹھا لیا گیا۔ بنو ثقیف 9 ہجری میں مسلمان ہوگئے۔
 
 
[[Category:تاریخ اسلام]]
[[Category:قبائل]]