"نظریہ بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''نظریہ بازی''' شعبہ ہے اطلاقی ریاضیات کا جو معاشرتی سائنس، خاص طور پر [[economics|...

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نظریہ بازی''' شعبہ ہے [[applied mathematics|اطلاقی ریاضیات]] کا جو [[social science|معاشرتی سائنس]]، خاص طور پر [[economics|اقتصادیات]] میں استعمال ہوتا ہے، اور اس کے علاوہ [[biology|حیاتیات]]، [[engineering|ہندسیہ]]، [[political science|سیاسی سائنس]]، [[international relations|عالمی تعلقات]]، [[computer science|شمارندی سائنس]]، اور [[فلسفہ]] میں۔ نظریہ بازی حکمت عملی کی صورت حال میں طرز عمل کو ریاضیاتی طور پر تسخیر کرنے کی کوشش کرتی ہے، جہاں فرد کی راہ چن کر کامیابی حاصل کرنا دوسرے افراد کی اپنی راہ چننے پر منحصر ہو۔ اصل میں اس نظریہ کی ترقی ان صورتحالوں میں ہوئی جہاں ایک فرد دوسرے کے نقصان کی صورت میں فائدہ اُٹھاتا ہے ([[Zero-sum (game theory|صفر حاصل جمع]])، اس کو اب پھیلا کر وسیع جماعتی تفاعل صورتحالوں پر لاگو کر دیا گیا ہے، جن کو بہت سے [[Game_theory#Types_of_games|کسوٹیوں]] کے مطابق جانچا جاتا ہے۔ آج نظریہ بازی ایک چھتری یا 'اتحادی میدان' شعبہ ہے معاشرتی علوم کی منطقی طرف کے لیے، جہاں 'معاشرتی' کی وسیع تر تفسیر کی جاتی ہے، جس میں انسانی اور غیر انسانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|

نظریۂ بازی
اطلاقیات
توازنات
تراکب
اتفاق|

game theory
applications
equilibria
overlap
coincide

نظریہ بازی کے روایتی اطلاقیات ان بازیوں میں توازنات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ توازن میں ہر کھلاڑی نے ایسی حکمت عملی اپنا لی ہوتی ہے،جس میں ان کا تبدیلی کرنا غیر اغلب ہوتا ہے۔ بہت سے [[equilibrium concept|توازن تصور]] کو یہ تخیل پکڑنے کے لیے ترقی دی گئی ہے (، جن میں بہت مشہور [[Nash equilibrium|ناش توازن]] ہے)۔ ان توازن تصورات کی تحریک مختلف ہوتی ہے جو اطلاقیہ پر منحصر ہوتی ہے، اگرچہ یہ اکثر تراکب کرتے یا اتفاق کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار تنقید سے خالی نہیں، اور مخصوص توازن تصور کی موزنیت پر بحث جاری ہے، توازنات کی موزنیت پر بھی، اور زیادہ جامع طور پر ریاضیاتی تمثیل گری کی افادیت پر بھی۔

[[زمرہ:نظریہ بازی]]