"نظریہ بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Game theory بجانب نظریہ بازی منتقل: اردو
م روبالہ جمع: ar, bg, bn, ca, cs, da, de, el, eo, es, et, eu, fa, fi, fr, he, hu, id, io, is, it, ja, ko, lt, mn, ms, nl, nn, no, nov, pdc, pl, pt, ro, ru, scn, sh, simple, sk, sl, sr, sv, th, tr, uk, uz, vi, zh; cosmetic changes
سطر 1:
'''نظریہ بازی''' شعبہ ہے [[applied mathematics|اطلاقی ریاضیات]] کا جو [[social science|معاشرتی سائنس]]، خاص طور پر [[economics|اقتصادیات]] میں استعمال ہوتا ہے، اور اس کے علاوہ [[biology|حیاتیات]]، [[engineering|ہندسیہ]]، [[political science|سیاسی سائنس]]، [[international relations|عالمی تعلقات]]، [[computer science|شمارندی سائنس]]، اور [[فلسفہ]] میں۔ نظریہ بازی حکمت عملی کی صورت حال میں طرز عمل کو ریاضیاتی طور پر تسخیر کرنے کی کوشش کرتی ہے، جہاں فرد کی راہ چن کر کامیابی حاصل کرنا دوسرے افراد کی اپنی راہ چننے پر منحصر ہو۔ اصل میں اس نظریہ کی ترقی ان صورتحالوں میں ہوئی جہاں ایک فرد دوسرے کے نقصان کی صورت میں فائدہ اُٹھاتا ہے ([[Zero-sum (game theory|صفر حاصل جمع]])، اس کو اب پھیلا کر وسیع جماعتی تفاعل صورتحالوں پر لاگو کر دیا گیا ہے، جن کو بہت سے [[Game_theoryGame theory#Types_of_gamesTypes of games|کسوٹیوں]] کے مطابق جانچا جاتا ہے۔ آج نظریہ بازی ایک چھتری یا 'اتحادی میدان' شعبہ ہے معاشرتی علوم کی منطقی طرف کے لیے، جہاں 'معاشرتی' کی وسیع تر تفسیر کی جاتی ہے، جس میں انسانی اور غیر انسانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|
نظریۂ بازی
اطلاقیات
توازنات
تراکب
اتفاق|
game theory
applications
equilibria
overlap
coincide

نظریہ بازی کے روایتی اطلاقیات ان بازیوں میں توازنات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ توازن میں ہر کھلاڑی نے ایسی حکمت عملی اپنا لی ہوتی ہے،جس میں ان کا تبدیلی کرنا غیر اغلب ہوتا ہے۔ بہت سے [[equilibrium concept|توازن تصور]] کو یہ تخیل پکڑنے کے لیے ترقی دی گئی ہے (، جن میں بہت مشہور [[Nash equilibrium|ناش توازن]] ہے)۔ ان توازن تصورات کی تحریک مختلف ہوتی ہے جو اطلاقیہ پر منحصر ہوتی ہے، اگرچہ یہ اکثر تراکب کرتے یا اتفاق کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار تنقید سے خالی نہیں، اور مخصوص توازن تصور کی موزنیت پر بحث جاری ہے، توازنات کی موزنیت پر بھی، اور زیادہ جامع طور پر ریاضیاتی تمثیل گری کی افادیت پر بھی۔

اگرچہ اس سے پہلے بھی کچھ ترقیاتی کام ہو چکا تھا، نظریہ بازی کا شعبہ 1944ء میں [[John von Neumann|جان نیومین]] اور [[Oskar Morgenstern|آسکر مورگنسٹرن]] کی کتاب [[Theory of Games and Economic Behavior|نظریہ بازی اور اقتصادی طرزعمل]] کے ساتھ معرض وجود میں آیا۔ 1950 کی دہائی میں بہت سے علماء نے اس نظریہ میں ترقیاتی کام کیا۔ 1970 کی دہائی میں خاص طور پر حیاتیات میں اس کا اطلاق کیا گیا، اگرچہ اس پر 1930ء سے کام ہوتا رہا تھا۔ بہت سے شعبوں میں نظریہ بازی کو اہم آلہ مانا جاتا ہے۔ آٹھ نظریہ بازی کے ماہر افراد کو اقتصادیات میں [[Nobel prize|نوبل انعام]] مل چکا ہے، جبکہ [[John Maynard Smith|جان سمتھ]] کو اس کا حیاتیات میں اطلاق کرنے پر [[Crafoord Prize|کرافُورڈ انعام]] ملا۔

[[زمرہ:نظریہ بازی]]

[[ar:نظرية الألعاب]]
[[fa:نظریه بازی‌ها]]
[[en:Game theory]]
[[bn:ক্রীড়া তত্ত্ব]]
[[bg:Теория на игрите]]
[[ca:Teoria dels jocs]]
[[cs:Teorie her]]
[[da:Spilteori]]
[[pdc:Schpiel-Theory]]
[[de:Spieltheorie]]
[[et:Mänguteooria]]
[[el:Θεωρία παιγνίων]]
[[es:Teoría de juegos]]
[[eo:Ludoteorio]]
[[eu:Joko teoria]]
[[fr:Théorie des jeux]]
[[ko:게임 이론]]
[[io:Ludo-teorio]]
[[id:Teori permainan]]
[[is:Leikjafræði]]
[[it:Teoria dei giochi]]
[[he:תורת המשחקים]]
[[lt:Žaidimų teorija]]
[[hu:Játékelmélet]]
[[ms:Teori permainan]]
[[mn:Тоглоомын онол]]
[[nl:Speltheorie]]
[[ja:ゲーム理論]]
[[no:Spillteori]]
[[nn:Spelteori]]
[[nov:Lude-teorie]]
[[uz:O‘yinlar nazariyasi]]
[[pl:Teoria gier]]
[[pt:Teoria dos jogos]]
[[ro:Teoria jocului]]
[[ru:Теория игр]]
[[scn:Tiurìa di li joca]]
[[simple:Game theory]]
[[sk:Teória hier]]
[[sl:Teorija iger]]
[[sr:Теорија игара]]
[[sh:Teorija igara]]
[[fi:Peliteoria]]
[[sv:Spelteori]]
[[th:ทฤษฎีเกม]]
[[tr:Oyun kuramı]]
[[uk:Теорія ігор]]
[[vi:Lý thuyết trò chơi]]
[[zh:博弈论]]