"عالمی یوم تفکیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''پہاڑوں کاعالمی دن''' {{دیگر نام|انگریزی:World Thinking Day}} ہر سال '''22 فروری''' کو منای...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
'''پہاڑوں کاعالمی دن''' {{دیگر نام|انگریزی:=''World Thinking Day''}} ہر سال '''22 فروری''' کو منایا جاتا ہے۔ یہ منانے کا آغاز سب سے پہلے [[1926ء]] میں چوتھی گرل گائیڈ بین الاقوامی کانفرنس امریکا میں ہوا۔ اِس کانفرنس میں موجود لوگوں نے فیصلہ کیا کہ ایک خاص دن ہونا چاہیے جب گرل گائیڈز اور گرل اسکاؤٹس پوری دنیا میں ایک دوسرے کا شکریہ ادا کرسکیں اور ایک دوسرے کو سراہا جاسکے اور پھر آخرکار [[22فروری]] کا دن منتخب ہوا۔ اِس دن کو منتخب کرنے کی بھی ایک وجہ تھی، یہ دن [[لارڈ بیڈن پاول]] (بوائے اسکاؤٹ تحریک کے بانی) اور ان کی بیوی اولیو (ورلڈ چیف گائیڈ) کی سالگرہ کا دن تھا۔ چناں چہ ہم ہر سال 22 فروری کو سوچ کا دن مناتے ہیں اور اِس سوچ کو منانے کے لیے ایک عنوان تجویز کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==