"متفرد ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
<ref>Norman L. Biggs, ''Discrete mathematics'', Oxford University Press, 2002.</ref>
(جس میں ناطق اعداد شامل ہیں مگر حقیقی اعداد نہیں)، اور بدقسمتی اصطلاح کی متفقہ تعریف موجود نہیں۔)<ref>Brian Hopkins, ''Resources for Teaching Discrete Mathematics'', Mathematical Association of America, 2008.</ref>
حقیقتاً، متفرد ریاضی کی تعریف میں زیادہ زور اس پر ہوتا ہے کہ کیا شامل نہیں (استمری تبدیل ہونے والی قدر اور رشتہ دار تصور) نسبت اس کے کہ کیا شامل ہے۔ اصطلاح "'''متناہی ریاضی"''' کبھی متفرد ریاضی کے شعبہ کے کچھ حصوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، خاص طور پر ان علاقوں کا جن کا تعلق کاروبار سے ہے۔
 
[[Image:Agda proof.jpg|thumb|250px|left|متفرد ریاضی کا شمارندی [[algorithm|صناعی]] اہم حصہ ہے۔ یہاں شمارندہ پر [[Agda (theorem prover|اگڈا]] کے استعمال سے [[Mathematical logic|منطق]] کی تصدیق کی جا رہی ہے، جو کہ [[software development|مصنع لطیف ترقیاتی]] اور [[safety-critical system|حفاظتی تشویش نظامات]] میں مددگار ہے۔]]
 
حالیہ دہائیوں میں [[computer science|شمارندی سائنس]] میں اطلاق کے باعث متفرد ریاضی مقبول ہؤا ہے۔ متفرد ریاضی کے تصورات اور علامات شمارندی [[algorithm|الخوارام]] اور [[programming language|برنامجی زبانوں]] کے مطالعہ میں کارآمد ہوتے ہیں، اور اس کے اطلاقیات [[cryptography|مخفیافشاء]]، [[automated theorem proving|خودکار قضیہ ثبوتی]]، اور [[software development|مصنع لطیف ترقیاتی]] میں ہیں۔
 
ریاضیٔ متفرد اور دوسرے ریاضی میں تمیز کچھ مصنوعی ہے کیونکہ [[Mathematical analysis|تحلیلاتی]] کے طرائق اکثر متفرد مسائل کو مطالعہ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں، اور معکوس۔ [[Number theory|نظریہ اعداد]] خاص طور پر متفرد اور استمری ریاضی کی سرحد پر بیٹھا ہے، اس اسی طرح متناہی وضعیت (متناہی وضعیاتی فضاؤں کا مطالعہ) بھی، جو کہ [[combinatorics|تالیفیات]] اور [[topology|وضعیت]] کا تقاطع ہے۔
 
 
 
سطر 11 ⟵ 18:
 
[[زمرہ:ریاضی متفرد]]
[[en:Discrete mathematics]]