"بھارت میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Oil Mill India.jpg|thumb|بھارت میں قدیم طرز کی زراعت جس میں بیلوں کا بہ کثرت استعمال ہوتا تھا۔ موجودہ طور پر یہ کام ٹریکٹروں سے لیا جاتا ہے۔]]
'''بھارت میں زراعت''' [[معیشت]] کا اہم حصہ ہے۔ یہ [[کل کھریلو پیداوار]] (Gross Domestic Product) کا تقریبًا 11.6 فی صد حصہ ہے (2012-132012–13)۔ اور برآمدات کا 12 فی صد حصہ ہے۔ کل کھریلو پیداوار میں دیکھی گئی گراوٹ کے باوجود یہ ایک اہم معاشی شعبہ ہے جس میں [[بھارت]] کی 53 فی صد آبادی کو روزگار ملتا ہے، جیساکہ [[منصوبہ بندی کمیشن (بھارت)|بھارت کی حکومت کے منصوبہ بندی کمیشن]] نے [[2014ء]] میں اپنی رپورٹ میں اعداد و شمار پیش کیے تھے۔ ۔<ref name = Arthshastra>Ajai Prakash & Ankit Srivastava, "Influence of Farming Methods on Value Chain of Agriculture: An Empirical Study for Uttar Pradesh",Arthshastra،Arthshastra Indian Journal of Economics & Research (Bi-monthly)، Volume 5,ستمبر-اکتوبر,اکتوبر، 2016, pp 39-48</ref>
 
== شعبہ زراعت کی صورت حال ==
سطر 7:
[[2011ء]] میں کے مالی سال میں بھارت میں 85.9 ملین ٹن [[گندم]] اور 95.3 ملین ٹن [[چاول]] کی ریكارڈ پیداوار ہوئی۔ اس سال اس پیداوار میں تقریبًا 7 فیصد اضافہ ہوا۔ سال [[2013ء]] میں ہندوستان نے 39 بلین ڈالر کی قیمت کی زرعی مصنوعات برآمد کیں۔<ref>http://inc.in/CongressSandesh/ur/86/-</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[بھارت]]
* [[بھارت کی معیشت]]
سطر 15:
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
[[زمرہ:بھارت میں زراعت]]