"وکٹوریہ کراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
'''وکٹوریہ کراس''' برطانوی فوج کا سب سے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو برطانوی مسلح افواج یا [[دولت مشترکہ ممالک]] کی طرف سے ایسے فوجی کو عطاء کیا جاتا ہے جو دشمن کے خلاف بہادری اور دلیری سے سامنا کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی جان دے دے۔ ایسے فوجی کو وکٹوریہ کراس بعد از مرگ اُس کی دلیری و شجاعت کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اولاً یہ اعزاز [[دولت مشترکہ ممالک]] کے سبھی ممالک کے لیے تھا، جیسے ہی اِن ممالک نے اپنے قومی فوجی اعزازات کا اعلان کیا تو وکٹوریہ کراس صرف [[مملکت متحدہ]] تک محدود ہوگیا۔ وکٹوریہ کراس برطانوی فوج کے ہر اُس اِدارے میں اپنی خدمات سر انجام دینے والے فوجیوں کے لیے ہے جو برطانوی عسکری فوجی نظام کے تحت آتا ہو۔ [[1879ء]] کے بعد کسی عام شہری کو یہ اعزاز نہیں دیا گیا۔
 
وکٹوریہ کراس کا اجراء [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو [[ملکہ وکٹوریہ]] نے کیا اور یہ پہلی بار [[1857ء]] میں دیا گیا۔ وکٹوریہ کراس کی تقریب [[بکنگھم محل]] میں ہوتی ہے۔[[جنگ کریمیا]] کے بعد [[ملکہ وکٹوریہ]] نے عہدِ حکومت میں وکٹوریہ کراس جاری کیا گیا۔ اب تک وکٹوریہ کراس وصول کرنے والے فوجیوں کی تعداد 1,358 ہے جن میں 1,355 فوجیوں کو انفرادی طور پر یہ اعزاز عظاء کیا گیا۔ 15 تمغوں میں سے 11 تمغے برطانوی فوج کو اور 4 تمغے آسٹریلوی فوج کو دئیے گئے جن کی خدمات [[دوسری جنگ عظیم]] کے لیے وقف تھیں۔
 
== حوالہ جات ==