"ناک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سر اور گردن
سطر 3:
'''ناک''' سانس لینے اور سونگھنے کا عضو ہے ۔ زندہ رہنے کے لئے یہ [[عُضو|عضو]] سب سے اہم ہے ۔ دوسرے جانداروں میں ناک کے مختلف استعمالات ہیں ۔ [[ہاتھی]] کو اپنی ناک یعنی سونڈ ہی اپنا ہاتھ ہے ۔ جانوروں میں ناک اہم عضو ہے ۔ اس کے ذریعے جانور بہت کچھ درک لیتے ہیں ۔ سانپ جیسے [[گزندے|گزندوں]] میں ناک نہیں ہوتی ، اس کے بدلے وہ خصوصی [[عُضو|عضو]] کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔
 
[[زمرہ:انسانی سر اور گردن]]
[[زمرہ:ناک| ]]
[[زمرہ:نظام تنفس]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ناک»