"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
==سبز انقلاب کا پنجاب کی زراعت کی آبی ضروریات پر اثر==
سبز انقلاب کی وجہ سے زیادہ آپ گیرندہ فصلوں کے لیے کاشتیدہ رقبے میں اضافہ ہوا (دھان کی کاشت کا رقبہ جو 1960-61 میں 2,27,000 تھا، 1990-91 میں بڑھ کر 2,015,000 ہیکٹیر ہو گیا۔ یہ رقبہ 2012-13 میں بڑھ کر 2,845,000 ہو گیا)۔ اس کے لیے کام آب گیرندہ فصلیں جیسے کہ تِلْہن، باجرا، جوار، مکئی اور دالوں کی کاشت کم ہوگئی۔ کاشت کاری کے لیے 97 فی صد رقبے کو سطح زمین اور زیر زمین پانی سربراہ کیا جانے لگا تھا۔ [[2016ء]] میں درکار ضرورت کے حساب سے 6.15 ملین ہیکٹیر-میٹر ہے جبکہ 3.66 ملین ہیکٹیر-میٹر موجود ہے۔<ref name = Arthshastra/>
 
===زمینی پانی===
موجودہ پانی کے ذرائع میں 1.52 ملین ہیکٹیر-میٹر زمینی پانی کے ذرائع سے تکمیل کو پہنچتا ہے (تقریبًا 14,000 کیلومیٹر کی نہریں، شاخیں (distributaries) جو کہ [[ستلج]]، [[بیاس]]، [[دریائے راوی|راوی]] اور [[دریائے گھگر|گھگر]] سے بنتے ہیں۔ 2.14 ہیکٹیر-میٹر زیر زمین آبی وسائل سے تکمیل پاتے ہیں۔<ref name = Arthshastra/>
 
نہریں صرف 29 فی صد آب رسانی فراہم کرتی ہیں جب کہ 71 فی صد باولیوں سے تکمیل پاتا ہے۔<ref name = Arthshastra/>
 
==پنجاب میں تیار غذائی اجناس==