"وکٹوریہ کراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
 
== اولیت ==
مزید پڑھیں: [[اینگلو- روسی جنگ (1807ء-1812ء)]]
 
''مزید پڑھیں: [[جنگ کریمیا]]''
 
[[5 اکتوبر]] [[1853ء]] کو 39 سالہ امن کے دور کے بعد [[مملکت متحدہ]] اور [[روس]] کے درمیان جنگ چھڑگئی۔ تاریخ میں یہ جنگ [[جنگ کریمیا]] کے نام سے مشہور ہے اور یہ جنگ اُنیسویں صدی عیسوی کی جنگوں میں سر فہرست ہے کہ اِس سے جدید اطلاعات کا سلسلہ شروع ہوا۔ [[ولیم ہاورڈ رسل]] جو [[آئرلینڈ]] کا باشندہ تھا، اِس جنگ میں سپاہیوں کی دلیری و شجاعت کے قصے بذریعہ اخبار [[دی ٹائمز]]برطانوی عوام تک پہنچاتا رہا۔
 
[[جنگ کریمیا]]