"وکٹوریہ کراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|name= وکٹوریہ کراس
|image=[[File:Victoria Cross Medal Ribbon & Bar.png]]
|image_size=150px250px
|alt=A bronze cross pattée bearing the crown of Saint Edward surmounted by a lion with the inscription FOR VALOUR. A crimson ribbon is attached
|caption= وکٹوریہ کراس، ربن ، میڈل تمغہ اور بار
|awarded_by= <br>[[سلطنت مملکت متحدہ]]
|awarded_by= <br />[[File:Royal Coat of Arms of the United Kingdom.svg|35px]]<br />[[Monarchy of the United Kingdom|Sovereign of the United Kingdom]]
|type= فوجی اعزاز
|eligibility= اقوام متحدہ، اور اسے کے ممالک مھروسہ و دولت مشترکہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی رینک کے برای، بحری و فضائی افواج سے تعلق رکھنے شخص کو جس نے دورانِ جنگ شجاعت کاغیر معمولی مطاہرہ کیا ہو۔<ref>''Special Army Order'' 65 of 1961, paragraph 6.</ref>
|for=
|for= "...&nbsp;most conspicuous bravery, or some daring or pre-eminent act of valour or self-sacrifice, or extreme devotion to duty in the presence of the enemy."<ref name=modopshonours>{{Cite web |url=http://www.operations.mod.uk/honours/honours.htm |title=Military Honours and Awards |work=Defence Internet |publisher=UK Ministry of Defence |accessdate=30 January 2007}}</ref>
|campaign=
|status= جاری
|description=
|description= Bronze [[Cross pattée]] with Crown and Lion Superimposed, and motto: 'For Valour'
|clasps=
|post-nominals= وی سی (VC)
|established= [[29 جنویجنوری]] [[1856ء]]
|first_award= [[1857ء]]
|last_award= [[26 فروری2015ءفروری]] [[2015ء]]
|total= 1,358
|posthumous=
|recipients= 1,355
|individual=
| precedence_label =Orderگلے ofمیں Wearپہنایا جانے والا اعزازی تمغہ
|higher= کوئی نہیں
|lower= [[جارج کراس]]
| image2 = [[File:Ribbon - Victoria Cross.png|x29px]]
| caption2 = Ribbonفیتہ bar(رِبن)
}}
 
'''وکٹوریہ کراس''' (انگریزی: Victoria Cross یا VC) برطانوی فوج کا سب سے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو برطانوی مسلح افواج یا [[دولت مشترکہ ممالک]] کی طرف سے ایسے فوجی کو عطاء کیا جاتا ہے جو دشمن کے خلاف بہادری اور دلیری سے سامنا کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی جان دے دے۔ ایسے فوجی کو وکٹوریہ کراس بعد از مرگ اُس کی دلیری و شجاعت کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اولاً یہ اعزاز [[دولت مشترکہ ممالک]] کے سبھی ممالک کے لیے تھا، جیسے ہی اِن ممالک نے اپنے قومی فوجی اعزازات کا اعلان کیا تو وکٹوریہ کراس صرف [[مملکت متحدہ]] تک محدود ہوگیا۔ وکٹوریہ کراس برطانوی فوج کے ہر اُس اِدارے میں اپنی خدمات سر انجام دینے والے فوجیوں کے لیے ہے جو برطانوی عسکری فوجی نظام کے تحت آتا ہو۔ [[1879ء]] کے بعد کسی عام شہری کو یہ اعزاز نہیں دیا گیا۔ وکٹوریہ کراس کی تقریب [[بکنگھم محل]] میں ہوتی ہے۔
 
وکٹوریہ کراس کا اجراء [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو [[ملکہ وکٹوریہ]] نے کیا اور یہ پہلی بار [[1857ء]] میں دیا گیا۔ [[جنگ کریمیا]] کے بعد [[ملکہ وکٹوریہ]] نے عہدِکےعہدِ حکومت میں وکٹوریہ کراس جاری کیا گیا۔ اب تک وکٹوریہ کراس وصول کرنے والے فوجیوں کی تعداد 1,358 ہے جن میں 1,355 فوجیوں کو انفرادی طور پر یہ اعزاز عظاء کیا گیا۔ 15 تمغوں میں سے 11 تمغے برطانوی فوج کو اور 4 تمغے آسٹریلوی فوج کو دئیے گئے جن کی خدمات [[دوسری جنگ عظیم]] کے لیے وقف تھیں۔[[1967ء]] میں [[کینیڈا]]، [[1975ء]] میں [[آسٹریلیا]] اور [[نیوزی لینڈ]] میں وکٹوریہ کراس معطل ہوگیا۔ اِس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اِن ممالک نے خود اپنے قومی اعزازت اپنا لیے تھے۔ وکٹوریہ کراس کی تقریب [[بکنگھم محل]] میں ہوتیلیے۔ ہے۔
 
== اولیت ==
''مزید پڑھیں: [[اینگلو- روسی جنگ (1807ء-1812ء)]]''
 
''مزید پڑھیں: [[جنگ کریمیا]]''
سطر 39:
[[5 اکتوبر]] [[1853ء]] کو 39 سالہ امن کے دور کے بعد [[مملکت متحدہ]] اور [[روس]] کے درمیان جنگ چھڑگئی۔ تاریخ میں یہ جنگ [[جنگ کریمیا]] کے نام سے مشہور ہے اور یہ جنگ اُنیسویں صدی عیسوی کی جنگوں میں سر فہرست ہے کہ اِس سے جدید اطلاعات کا سلسلہ شروع ہوا۔ [[ولیم ہاورڈ رسل]] جو [[آئرلینڈ]] کا باشندہ تھا، اِس جنگ میں سپاہیوں کی دلیری و شجاعت کے قصے بذریعہ اخبار [[دی ٹائمز]]برطانوی عوام تک پہنچاتا رہا۔
 
[[جنگ کریمیا]] تک [[مملکت متحدہ]] میں برطانوی مسلح افواج کی دلیری و شجاعت کی خدمات کے واسطے کوئی سرکاری اعزاز مقرر نہیں تھا۔ فوجی صرف اپنے متعلقہ ادارہ یا شعبہ میں ترقی پاتے تھے اور یہ ترقی پانے والا طبقہ بھی محض چنداں افراد کے سواء نہیں ہوتا تھا۔ دیگر یورپی ممالک میں فوجیوں کی خدمات کے بدلہ میں اُنہیں ترقی دی جاتی اور اُن سے اِمتیازی سلوک کیا جاتا تھا۔ [[فرانس]] میں [[1802ء]] میں '''''Legion of Honour''''' کے نام سے اعزاز دیا جانے لگا۔ [[نیدرلینڈز]] میں [[1815ء]] میں [[عسکری تمغہ ولیم]] کا اجراء ہوا۔ اِن اعزازات اور تمغوں کے اجراء کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ عوام حلقوں میں اُن فوجیوں کی خدمات کا سرکاری اعتراف کیا جائے جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر جان دی یا نمایاں کارنامہ ہائے سر انجام دئیے۔ دیگر ممالک کے طور طریقہ اعزازت کو اپناتے ہوئے ملکہ [[مملکت متحدہ]] [[ملکہ وکٹوریہ]] نے [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو ایک شاہی قراردار [[شاہی ضابطہ دستخط]] کو منظور کرلیا جس کے مطابق ایسے برطانوی فوجی کو وکٹوریہ کراس دیا جائے گا جس نے جنگ میں بہادری و شجاعت کا کارنامہ سر انجام دیا ہو یا عسکری خدمات میں سر فہرست ہو۔ برطانوی آئین میں اِسے VC کے نام سے اختیار کیا گیا۔ پہلا وکٹوریوکٹوریہ کراس [[1854ء]] کی [[جنگ کریمیا]] کے فوجیوں کو شجاعت کے صلے میں دیا گیا۔
 
== تیاری کے مراحل ==