"جنید بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سید الطائفہ '''جنید بغدادی''' صوفیائے کرام کے سربراہ اور اس میدان کے شاہسواروں میں شامل ہیں۔
=== ولادت ===
جنیدی بغدادی کی ولادت تیسری صدی ہجری کے اوائل میں عراق کے عروس البلاد شہر بغداد میں ہوئی۔ ارباب سیرو تاریخ نے آپ کے سال ولادت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ آپ کی ولادت [[210ھ]] تا [[220ھ]] کے درمیان ہوئی۔جیسا کہ امام ذہبی کہتے ہیں:
سطر 6:
جنید بن محمد بن جنید ہے، ابو القاسم آپکی کنیت ہے، اور پارچہ فروشی کے باعث آپکا لقب : "خزاز " تھا، آپکے والد شیشے کا روبار کرتے تھےاس نسبت سے آپ کو قواریری بھی کہا جاتا ہے ، آپکا آبائی علاقہ [[نہاوند]] ہے، لیکن آپکی پیدائش و پرورش [[بغداد]] میں ہوئی۔
=== خطابات و القاب ===
آپ کے خطابات و القابات میں لسان القوم ’’طاؤس العلماء، سلطان المحققین’’عمدۃ المشائخ‘‘ ’’ماہر شریعت‘‘’’ چشمۂ انوار الٰہی‘‘ اور ’’منبع فیوض لا متناہی‘‘ تھےشاملسید تھے،الطائفہ اور امام الائمہ تھے۔
=== تعلیم تصوف ===
مشہور و معروف [[صوفی]] ہیں [[سری سقطی]] کے بھانجے،مرید اور شاگرد تھے۔ خطیب بغدادی کہتے ہیں:
سطر 23:
جس وقت ان کی موت کا وقت آیا تو قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگے، تو انہیں کسی نے کہا: آپ تھوڑا آرام کر لیتے!، تو انہوں نے کہا: "اس وقت مجھ سے بڑھ کر کسی کو قرآن کی ضرورت نہیں ہے، یہ وہ لمحہ ہے جس لمحے میں میرا صحیفہ بند کر دیا جائے گا"<ref>"البدایہ والنهایہ" 14/ 768</ref>
آپ کا وصال بکمال 27رجب بروز جمعہ [[297ھ]] [[910ء]] میں ہوا،آپ کی نمازِ جنازہ آپ کے فرزندقاسم جنیدی نے پڑھائی۔جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:بغداد کی شخصیات]]
[[زمرہ:دسویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:نویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:910ء کی وفیات]]
[[زمرہ:830ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:910ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ایرانی صوفیاء]]