"ایمان (اسلامی تصور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلام
سطر 9:
{{ایمان}}
 
ایمان کے ساتچھ ارکان ہیں۔
ایک [[حدیث]] میں ہے کہ [[جبرائیل]] فرشتہ [[محمد]] {{درود}} سے پوچھا تو آپ {{درود}} نے جواب دیا:تم اللہ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر، اس کے رسولوں پر، روز قیامت پر اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لاؤ (صحیح مسلم)۔ نیز مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانا جیسا کہ ایمان مفصل میں ہے آمنت باللہ وملائکتہ وکتبہ ورسلہ والیوم الاآخر والقدر خیر وشرہ من اللہ اللہ تعالیٰ والبعث بعد الموت۔
# * [[ایمان باللہ]]، اللہ پر ایمان
# * [[ایمان بالملائکہ]]، [[فرشتہ|فرشتوں]] پر ایمان
# * [[ایمان بالکتب]]، [[وحی|آسمانی کتب]] پر ایمان
# * [[ایمان بالرسالت]]، [[نبوت|رسولوں]] پر ایمان
# * [[ایمان بالآخرۃ]]، [[قیامت]] پر ایمان [[ایمان بعث بعد الموت]]، [[مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانا]] پر ایمان
# * [[ایمان بالقدر]]، اچھی اور بری [[تقدیر]] پر ایمان
 
* [[ایمان بعث بعد الموت]]، [[مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانا]] پر ایمان
===ایمان باللہ===
ایمان باﷲ، یعنی اللہ تعالیٰ کے واحد و یکتا ہونے، اس کے خالق و مالک ہونے، اس کے پروردگار اور حاجت روا ہونے، اس کے تنہا معبود برحق ہونے کا زبان سے اقرار اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اس کی تصدیق کی جائے نیز اس کے مطابق اپنے عمل وکردار کو بنایا جائے تو اس اقرار و تصدیق اور عمل کے مجموعے کا نام ایمان باﷲ ہے، جو اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہے۔