"سلسلہ کوہ سلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ کوہ سلیمان کو سلسلہ کوہ سلیمان کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[Image:NEO sulaiman big.jpg|thumb|250px|سلسلہ کوہ سلیمان کا ایک منظر]]
 
'''سلسلہ کوہ سلیمان''' ({{lang-ps|د سليمان غر ''da Sulaimān Ğar''}}; [[بلوچی زبان|بلوچی]]/[[اردو]]/[[فارسی زبان|فارسی]]: کوه سليمان ''Koh-e Sulaimān''), یا '''کوہ کیسائی''' ({{lang-ps|د كسي غرونه}})، جنوب مشرقی [[افغانستان]] ([[زابل]] اور زیادہ حصہ [[لویہ پکتیا]] اور [[قندھار]] شمالی مشرقی حصہ)، [[جنوبی وزیرستان]] اور [[صوبہ بلوچستان]] کے شمالی علاقوں اور [[صوبہ پنجاب]]، [[پاکستان]] کے جنوب مغربی علاقوں پر مشتمل ہے۔
 
==جغرافیہ==
[[File:Afghanistan physical en.png|thumb|]]
سلسلہ کوہ سلیمان سے بہنے والے دریاؤں میں [[دریائے ڈوری]] اور [[دریائے گومل]] شامل ہیں۔ [[تخت سلیمان]] {{convert|3483|m|ft|0}}، [[کوہ تکاتو]] {{convert|3472|m|ft|0}}، کیسائی گھر {{convert|3444|m|ft|0}} اور [[گیانداری]] کوہ سلیمان کے مشہور پہاڑ ہیں۔
 
==مزید دیکھیں==