"13 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
==واقعات==
* [[1993ء]] - [[سردار فاروق احمد خان لغاری]] [[پاکستان کے صدر]] منتخب ہوئے۔
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[پشاور]] میں [[کینٹ]] کے علاقے میں [[آئی۔ ایس۔ آئی]] کے دفتر کے باہر گاڑی سے کیے گئے ایک [[خود کش حملہ|خود کش حملے]] میں 17 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوئے۔
* [[2009ء]] - پاکستان کے شہر [[بنوں]] میں پولیس سٹیشن پر گاڑی سے کیے گئے ایک [[خود کش حملہ|خود کش بم حملے]] میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
 
==ولادت==