"خطۂ پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{دیگر استعمال|پنجاب}}
{{پنجابی}}
[[تصویر:Punjab
خطہ پنجاب [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں موجود [[پنجاب (بھارت)|بھارتی پنجاب]] اور [[پنجاب|پاکستانی پنجاب]] میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔پنجاب تاریخی طور پر [[برصغیر]] کے اہم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے'''۔پنجاب خطے کے مشرق میں [[ہماچل پردیش]]،[[ہریانہ]] اور [[راجستھان]] وغیرہ ہیں ، مغرب میں [[پشتونستان]] ،شمال میں [[کشمیر]] اور جنوب میں سندھ واقع ہے۔''' [[پنجابی لوگ|پنجاب کے لوگ]] محنت کش ہیں ۔ اس خطے میں فصلوں کی بڑی مقدار سامنے آےی ہیں۔ پنجاب کے تین چوتھائی [[مسلم]] آباد کردہ سرزمین ہے تاہم ایک حصہ [[سکھ]]وں کا آباد کردہ ہے۔ پنجاب کو مزید دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک [[مشرقی پنجاب]] اور دوسرا [[مغربی پنجاب]]۔ مشرقی پنجاب چھوٹا ہے اور [[بھارت]] کے کنٹرول میں ہے اور مغربی پنجاب پنجاب کا تین چوتھائی ہے جوکہ [[پاکستان]] کے قبضے و سیطرت میں ہے۔
|