"تبع تابعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hammadsaeed (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تابعین]] سے مراد ووہ بزرگان دین ہیں جنھوں نے حضور کے[[صحابی| صحابہ]] کرام کا شرف زیارت اسلام کی حالت میں حاصل کیا۔ اور ان کی زبانی حضور کے اقوال و افعال کا ذکر سنا۔ تبع تابعین سے مراد وہ بزرگ ہیں جنھوں نے تابعین کا شرف زیارت اسلام کی حالت میں حاصل کیا اور ان کی صحبت سے تمتع کیا۔ بالفاظ دیگر تبع تابعین صحابہ کرام کی تیسری کڑی ہے۔ حضور نے صحابہ تابعین ، اور تبع تابعین ہر سہ کو امت کے بہترین افراد فرمایا ہے۔