"انجم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: اضافہ مواد
درستی املا
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
انجم اعظمی 2 جنوری، 1931ء کو فتح پور، اعظم گڑھ ضلع، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 663، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4549 انجم اعظمی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے [[گورکھپور]]، [[الٰہ آباد]] اور [[علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی اور [[تقسیم ہند]] کے بعد [[1952ء]] میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''لب و رخسار، لہو کے چراغ، چہرہ''' اور '''زیر آسماں''' کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے ''ادب اور حقیقت'' اور ''شاعری کی زبان'' کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== اعزازات ==
انجم اعظمی کو ان کے مجموعہ کلام '''چہرہ''' پر [[1975ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] بھی عطا ہوا تھا۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==