"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 22:
}}
'''محمد بن عبد اللہ''' {{درود}} کی ولادت مشہور عام تاریخ کے مطابق [[12 ربیع الاول]] [[عام الفیل]] بمطابق [[570ء]] یا [[571ء]] کو ہوئی۔ آپ {{درود}} تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا جلد 11</ref> آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد {{درود}} اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاء اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ {{درود}} دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔ <ref>انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا</ref>
570ء (بعض روایات میں 571ء) [[مکہ]] میں پیدا ہونے والے حضرت محمد {{درود}} پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ ان کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں [[مدینہ منورہ|مدینہ]] میں ہوا، [[مکہ]] اور [[مدینہ منورہ|مدینہ]] دونوں شہر آج کے [[سعودی عرب]] میں حجاز کا حصہ ہیں۔ حضرت محمد {{درود}} بن [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] بن [[عبد مناف بن مرہ|عبد مناف]] کے والد کا انتقال ان کی دنیا میں آمد سے قریبا چھ ماہ قبل ہو گیا تھا اور جب ان کی عمر چھ سال تھی تو ان کی والدہ [[آمنہ بنت وہب|حضرت آمنہ]] بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئیں۔ عربی زبان میں لفظ "محمد" کے معنی ہیں 'جس کی تعریف کی گئی'۔ یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے تعریف کرنا۔ یہ نام ان کے دادا حضرت [[عبدالمطلب]] نے رکھا تھا۔ محمد {{درود}} کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت للعالمین اور آپ {{درود}} کے القابات سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی آپ کے بہت [[اسماء نبی|نام و القاب]] ہیں۔ نبوت کے اظہار سے قبل حضرت محمد {{درود}} نے اپنے چچا حضرت [[ابو طالب|ابوطالب]] کے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنی سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ {{درود}} عرب قبائل میں صادق اور امین کے القاب سے پہچانے جانے لگے تھے۔ آپ {{درود}} اپنا کثیر وقت [[مکہ]] سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو [[غار حرا]] کہا جاتا ہے۔ یہاں پر 610ء میں ایک روز [[جبریل|حضرت جبرائیل]] علیہ السلام ([[ایمان بالملائکہ|فرشتہ]]) ظاہر ہوئے اور محمد {{درود}} کو اللہ کا پیغام دیا۔ [[جبرائیل]] علیہ السلام نے اللہ کی جانب سے جو پہلا پیغام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہنچایا وہ یہ ہے۔
 
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
سطر 41:
=== خاندانِ مبارک ===
{{اس|نسب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم}}
آپ {{درود}} کا تعلق [[قریش]] [[عرب]] کے معزز ترین قبیلہ [[بنو ہاشم]] سے تھا۔ اس خاندان کی شرافت ، ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی۔ یہ خاندان حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] کے دین پر تھا جسے [[دین حنیف|دینِ حنیف]] کہتے ہیں۔ آپ {{درود}} کے والد [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور تھے مگر ان کا انتقال آپ {{درود}} کی پیدائش سے چھ ماہ پہلے ہوگیا تھا۔ والدہ کا نام حضرت [[حضرت آمنہ بنت وہب|آمنہ بنت وہب]] تھا جو قبیلہ بنی زہرہ کے سردار [[وہب بن عبد مناف|وہب]] بن [[عبد مناف بن قصی|عبدمناف]] بن [[قصی بن کلاب|قصی]] بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] کی بیٹی تھیں۔ یعنی ان کا شجرہ ان کے شوہر [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] کے ساتھ [[عبد مناف بن قصی]] کے ساتھ مل جاتا ہے۔ آپ {{درود}} کے دادا [[عبدالمطلب]] قریش کے سردار تھے۔ آپ {{درود}} کا شجرہ نسب حضرت [[عدنان]] سے جا ملتا ہے جو حضرت [[اسماعیل علیہ السلام]] ابن حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] کی اولاد میں سے تھے۔ اور مشہور ترین عربوں میں سے تھے۔ حضرت عدنان کی اولاد کو بنو عدنان کہا جاتا ہے۔ یہ شجرہ یوں ہے۔
<br />
محمد بن [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مناف]] بن [[قصی بن کلاب|قصی]] بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]] بن [[کعب بن لوی|کعب]] بن [[لوی بن غالب|لوی]] بن [[غالب بن فھر|غالب]] بن [[فھر بن مالک|فہر]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن [[خزیمہ بن مدرکہ|خزیمہ]] بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]] <br />
سطر 48:
=== بچپن ===
{{اسلام}}
آپ {{درود}} کے والد محترم حضرت [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عبداللہ]] ابن [[عبدالمطلب]] آپ کی ولادت سے چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ کی پرورش آپ کے دادا حضرت [[عبدالمطلب]] نے کی۔ اس دوران میں آپ {{درود}} نے کچھ مدت ایک بدوی قبیلہ کے ساتھ بسر کی جیسا عرب کا رواج تھا۔ اس کا مقصد بچوں کو فصیح عربی زبان سکھانا اور کھلی آب و ہوا میں صحت مند طریقے سے پرورش کرنا تھا۔ اس دوران میں آپ {{درود}} کو [[حلیمہ سعدیہ|حضرت حلیمہ بنت عبداللہ]] اور [[حضرت ثویبہ]] (درست تلفظ: ثُوَیبہ) نے دودھ پلایا۔ چھ سال کی عمر میں آپ کی والدہ اور آٹھ سال کی عمر میں آپ کے دادا بھی وفات پا گئے۔ اس کے بعد آپ کی پرورش کی ذمہ داریاں آپ کے چچا اور [[بنو ہاشم]] کے نئے سردار حضرت [[ابو طالب]] نے سرانجام دیں۔ حضرت محمد {{درود}} نے حضرت [[ابو طالب]] کے ساتھ شام کا تجارتی سفر بھی اختیار کیا اور تجارت کے امور سے واقفیت حاصل کی۔ اس سفر کے دوران میں ایک [[بحیرا]] نامی عیسائی راہب نے آپ {{درود}} میں کچھ ایسی نشانیاں دیکھیں جو ایک آنے والے پیغمبر کے بارے میں قدیم آسمانی کتب میں لکھی تھیں۔ اس نے حضرت [[ابو طالب|ابوطالب]] کو بتایا کہ اگر شام کے یہود یا نصاریٰ نے یہ نشانیاں پا لیں تو آپ {{درود}} کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ چنانچہ حضرت [[ابو طالب|ابوطالب]] نے یہ سفر ملتوی کر دیا اور واپس مکہ آ گئے۔<ref>تاریخ طبری جلد 2 صفحہ 34</ref> اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت {{درود}} کا بچپن عام بچوں کی طرح کھیل کود میں نہیں گذرا ہوگا بلکہ آپ {{درود}} میں [[نبوت]] کی نشانیاں شروع سے موجود تھیں۔ اس قسم کا ایک واقعہ اس وقت بھی پیش آیا جب آپ {{درود}} بدوی قبیلہ میں اپنی دایہ کے پاس تھے۔ وہاں [[حبشہ]] کے کچھ عیسائیوں نے آپ {{درود}} کو بغور دیکھا اور کچھ سوالات کیے یہاں تک کہ نبوت کی نشانیاں پائیں اور پھر کہنے لگے کہ ہم اس بچے کو پکڑ کر اپنی سرزمین میں لے جائیں گے۔ اس واقعہ کے بعد حضور {{درود}} کو [[مکہ]] لوٹا دیا گیا۔ <ref>سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 177</ref>۔<ref>تاریخ طبری جلد 1 صفحہ 575</ref>۔
 
== شام کا دوسرا سفر اور شادی ==