"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جنوبی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:StPetersBasilicaEarlyMorning.jpg|thumb|سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)]]
 
کیتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولک کلیسیا ایک [[ مسیحی]] کلیسیا ہے جو [[پاپاۓ روم]] کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپاۓ روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جوکہ خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت [[بارہ رُسُل]] خصوصاً [[مقدس پطرس]] نے کی تھی۔
 
کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جوکہ تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
 
عالمگیر کیتھولک کلیسیا غربی یا [[لاطينی کلیسیا]] اور بائیس خودمختار [[شرقی کیتھولک]] کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپاۓ روم بشمول [[کلیہ اُسقُفان]] کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
 
==ابتداء اور تاریخ==
 
کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپاۓ اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"
 
 
[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]] ، [[ہسپانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[بولندا|پولینڈ]] ، [[مجارستان|ہنگری]] ، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔