"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جھنگوچی''' (انگریزی میں [[Jhangochi]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور [[دریاۓ چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالاگوجرانوالہ]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ '''جھنگوچی''' لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔
 
[[دوہڑہ]]، [[ماہیا]] اور [[ڈھولا]] جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔
 
جھنگوچی زبان کے مشہور ترین شعراء میں [[مہر ریاض سیال|مہر محمد ریاض سیال]] ، [[یاسین]]، [[اشفاق]]، [[قمر جتوئی،جتوئی]]،[[ہاشمی]] اور [[باوا مظہر بخاری]] کے نام قابل ذکر ہیں۔
 
==ادبی کلاسیک==