Manzoor khan 1

صارف از 30 جون 2016ء
املاکی درستی کی گئی
(اضافہ کیا گیا.)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(املاکی درستی کی گئی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''دین اور نظریہ'''
دین کو نظریات سے الگ کرنآاہلکرنااہل نظر کی ذمہ داری ہے !
الہامی کتابوں کی صورت میں رہنمائی کی موجوگی میں انسانی نظریات کو دین کے ساتھ گڈ مڈ کرنے کی کیا ضرورت ہےتھی ؟
اس کے کیا نتائج سامنے آہے ہیں ؟
انسان کواللہ نے بطور نائب دنیا میں بھیجا، سارے معاملات میں خود مختیاری دینے کے ساتھ راہنمائ کآکا بھی اہتمام کیاکردیا . اللہ نےجن عظیم لوگوں کےمعاشرتی ،معاشی، سماجی کردار اوراخلاق کوپسندکیا انہیں بنی نوع انسان کو پیغام پہنچانے کے لئےاپنی نشانیونکے ساتھ منتخب و مقرر کردیا ۔ اوروں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کردی۔
اور بتایا کہ جو ان کی تقلیدکرے گا کامیاب ہو گا .جونہیںگاجونہیں کرے گا وہ الجھاالجھتا رہے گا ۔۔
جنکے معاشرتی ،معاشی، سماجی و اخلاقی کردارکوپسندکیا انہیں لوگوں کو پیغام پہنچانے کے لئےاپنی نشانیونکے ساتھ منتخب و مقرر کیا ۔ اور بنی نوع انسان کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کی۔
اور بتایا کہ جو ان کی تقلیدکرے گا کامیاب ہو گا .جونہیں کرے گا وہ الجھا رہے گا ۔۔
ان ہی پیغمبروں نے غلط کام سے باز رہنے کو ،فلاح کاراستہ بتایا۔ جس پر عمل پیرا ہو کر اس زمین کو جنت بنایا جانا تھا .
اپنی کمائی کی راہیں بنانے کیلیے مزھبیمزہبی پیشواہ سامنے آ تے ر ہے ۔
جو بغیر کسی سندکے اپنے نظریات کے مطابق ،حکمرانوں کی خواہشات پر جنون پیدا کرنے کیلئے ایک ہی دین میں فرقے بناتے رہے۔ دین کو تقسیم در تقسیم کرکے سارے بنی نوع انسان کا چین وسکون بربادکیا۔
انسان اپنی بنیاد کی طرف رجوع کر کے سکھ و چین کی فزا قائم کر سکتا ہے .
آج اسلآم کے نام پر جو ہو رہا ہے یہ سب وہی ہے جس کو روکنے کے لیے دین میں زور دیا گیا ہے۔ رنگ برنگی پوشاک اور چبوترے اسلامی تعلیمات اور انسانی عقل کے خلاف ہیں. کلام اللہ کے مطابق فلاح کے لیے عمل صالح کو ترجیح دی گئ ہے جبکہ سارے نظریات وضح و قطح کا پرچار کرتے ہیں جس میں رنگ و روپ کو اجاگر کیا جاتا ہے. بہانے بہانے سے بے راہ روی کی طرف راغب کیا .یوں دین خلیل کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلآئں .
اسلام . ایک ایسا عقیدہ ہے جو کتابوں کی صورت میں نازل ہوا . کھین بھی گو مگو کی کیفیت نہیں .
صحیفے حضرت آدم سے شروحشروع ہو کر حضور پر مکمل ہوئے . کلام پاک سابقہ کتابوں کا تسلسل ہے . اور تمام نبیوں کتابوں اور فرشتوں کے متعلق تصدق کی مہر ہے .
119

ترامیم