"اگھور پنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
'''اگھور پنتھ''' ایک خانہ بہ دوش [[شیو|شیو پرست]] سادھوؤں کا فرقہ ہے۔ یہ لوگ عمومًا [[وارانسی]] اور اس کے آس پاس پاس کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔
 
==عجیب و غریب عادات و اطوار==
''اگھور پنتھی'' یا ''اگھوری'' لوگ اپنے آپ میں عجیب و غریب عادات و اطوار رکھتے ہیں۔ ان میں سے چند اس طرح ہیں:
* فطری طور پر انتقال ہونے والے انسانوں کا گوشت کھانا۔
* انسانی کھوپڑی سے بھیجا نکال کر کھانا
* خود کے فضلات کو کھانا
* صفائی ستھرائی کی کمی۔