حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عزیز کنگرانی
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عزیز کنگرانی''' {{دیگر نام|انگریزی='''Aziz Kingrani'''}} پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے منفرد ادیب، پروفیسر، افسانہ نگار، شاعر، محقق اور مورخ ہیں۔
عزیز کنگرانی پروفیسر ہیں اور سندھ کے معروف ادیب ہیں
 
== حالات زندگی ==
عزیز کنگرانی [[4 جنوری]]، [[1958ء]] میں [[ضلع دادو]] کی تحصیل جوہی کے گاؤں حاجی مانک کنگرانی میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام عزیزاللہ ولد سومار خان ہے۔ ان کی سندھی اور انگریزی زبانوں میں لاتعداد کتب شائع ہوئی ہیں۔ ان کے تاریخ و ثقافت کے موضوع پرمضامین انگریزی [[روزنامہ ڈان]] میں شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تحریر کردہ ڈرامے [[پاکستان ٹیلی وژن]] سمیت مختلف نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہوئے ہیں۔<ref>[https://azizkingrani.wordpress.com/about/ حیات زندگی، عزیز کنگرانی ورڈ پریس ڈاٹ کام]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی مصنفین]]
[[زمرہ:سندھی شعراء]]
[[زمرہ:ضلع دادو کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]