"اگھور پنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
==ہندو تنظیموں کا احتجاج==
ان واقعات کو دکھائے جانے پر ناقدین نے اضارضا اسلم پر [[ہندومت]] کی غلط اور انتہاپسندانہ تصویر پیش کرنے کا الزام عائد کیا۔ امریکی کانگریس کے واحد ہندو رکن نے ٹویٹر پر کہا:<ref name = Varanasi/>
{{Cquote|میں اس بات سے پریشان ہوں کہ سی این این اپنی موجودہ طاقت اور اثر کا استعمال کر کے لوگوں کے بیچ ہندومت کے تیئیں غلط فہمیوں اور خوف کو بڑھا رہا ہے۔ }}