"خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 56:
(1)ناعم (2)قموص (3)حصن الشق (4)حصن النطاۃ (5)حصن السلالم (6)حصن الوطیح (7)حصن الکتیبہ۔<ref>معجم البلدان،مؤلف: ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله الرومی الحموی،ناشر: دار صادر، بيروت </ref>
شمال حجاز میں یہود کابڑا مرکز خیبر تھا جوشام کے راستے میں مدینہ منورہ سے تقریباً آٹھ منزل پر واقع ہے، یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ یہاں کی یہودی آبادی کہیں سے ہجرت کرکے آئی تھی یایہیں کی خود عرب آبادی نے یہودیت قبول کرلی تھی، بعض قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ قدیم آبادی ہے، معجم البلدان نے خیبر کی وجہ تسمیہ کے سلسلہ میں لکھا ہے کہ یہ بستی خیبر بن قانیہ کی طرف منسوب ہے، اس لحاظ سے ان کے اور انصار کے جدّ اعلی ایک ہی ہیں، انصار کے جداعلیٰ یثرب بن قانیہ تھے۔
یعقوبی کا بیان ہے کہ اسی میں بیس ہزار سپاہی رہتے تھے <ref>یعقوبی:2/52</ref> یعقوبی کے اس بیان سے خیبر کی وسعت اور اس کی آبادی کی کثرت کا اندازہاندازا ہوتا ہے۔
یہود کی اسلام کے خلاف ریشہ دوانیاں جب بہت بڑھ گئیں توسنہ7ھ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خلاف جارحانہ کاروائیکارروائی کرکے اُن کوشکست دی ام المومنین صفیہ کا وطن خیبر ہی تھا۔
== مزید دیکھیے ==
* [[سعودی عرب]]