"روح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
* یہ مضمون جانداروں کی نشط یا قوت حیات کے بارے میں ہے، لفظ '''روح''' کے دیگر استعمالات کے لیئے لیے دیکھیۓ [[روح (ضد ابہام)]]
سادہ سے الفاظ میں تو یوں کہ سکتے ہیں کہ؛ ایک {{ٹ}} [[حیات|جاندار]] {{ن}} کی روح سے مراد اسکی وہ قوت حیات ہوتی ہے جو اس کو غیرجاندراوں اور {{ٹ}} [[موت|بےجان شدہ جانداروں]] {{ن}} سے منفرد بناتی ہے اسکے لیےانگریزی میں لفظ Spirit آتا ہے۔ اس مضمون میں روح کی [[طب]]ی اور [[سائنس]]ی تشریح پر انحصار کیا گیا ہے اور اسکے مختلف ایسے پہلوؤں پر جنکے بارے میں مختلف طبقہ فکر اور علماء مختلف اندازفکر رکھتے ہیں تعدیلی رہتے ہوۓ صرف معلومات کو درج کیا گیا ہے۔
==قرآن اور روح==
سطر 8:
کیا روح کی کوئی سائنسی حقیقت ہے؟ یا یہ صرف ایک ؛ مذہبی، [[ماوراء الطبیعیات|مابعدالطبیعیات]]ی اور [[استعاری]] اصطلاح ہے۔ گو سائنس خاصی حد تک روح کے موضوع پر برعکس سمت کی جانب جھکی ہوئی ہے اور اکثر طبی اور سائنسی علماء اس کو تسلیم نہیں کرتے (کم از کم ان معنوں میں تسلیم نہیں کرتے جن میں یہ اکثر استعمال کی جاتی ہے) مگر روح کی سائنسی اور طبی حیثیت کو بیان کرنے کے ٹھوس دلائل بھی موجود ہیں جنکے لیےدیکھیۓ قطعہ، [[فعلیات]] (physiology) اور روح۔
===سائنسدانوں کا اختلاف===
مذہب میں جسے روح کہا جاتاہے سائنسدان اسے شعور کہتے ہیں.و سائنسدان اس کائنات اور اس میں موجود ہر شئے کو مادہ سمجھتے ہیں وہ شعور کو دماغ جو کہ مادہ سے بنا ہے کی پیدوار سمجھتے ہیں. لھذا ان کو یقین ہے کہ جسم کے ساتھ شعور بھی خاک میں مل جاتا ہے. کچھ بھی نہیں بچتا. دوسرے سائنسدانوں کو مادہ پرستوں کے اس نظریے سے اختلاف ہے. انہوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ مادہ شعور کو جنم نہیں دیتا اور شعور ایک غیر مادی شئے ہے. نیز یہ مادی جسم کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے. خیال رہے ہماری آنکھیں کائنات کے طول و عرض کے صرف تین حصے دیکھ سکتی ہیں اور وہ ہیں لمبائی، چوڑائی، اور گہرائی. کچھ سائنسدان وقت کو طول و عرض کا چوتھا حصہ سمجھتے ہیں بلکہ ان کو یقین ہے کہ کائنات کے طول و عرض کا پانچواں اور چھٹواں حصہ بھی موجودہ ہیں. امکان ہے کہ جسم کی موت کے بعد شعور اس پانچویں یا چھٹویں حصے میں منتقل ہو جاتا ہے
 
===فعلیات اور روح===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/روح»