"صغیر ملال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 34:
 
== حالات زندگی و ادبی خدمات==
صغیر ملال [[15 فروری]]، [[1951ء]] میں راولپنڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4564 صغیر ملال، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 697، [[پاکستان کرونیکل]]، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے بہت مختصر وقت میں بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی ناوقت موت کی وجہ سے ادھوری رہ گئیں۔ ان کے افسانوی مجموعوں ''انگلیوں پر گنتی کا زمانہ''، ''بے کار آمد''، ناول ''آفرینش'' اور ''نابود''، شعری مجموعہ ''اختلاف'' اور تراجم میں ''بیسویں صدی کے شاہکار افسانے'' کے نام سے اشاعت پذیرپزیر ہو چکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==