"نیشنل ہائی وے (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[فائل:India roadway map.svg|تصغیر|بھارتی نیشنل ہائی ویز کا نقشہ]]
 
'''نیشنل ہائی ویز نیٹ ورک''' یا '''قومی شاہراہوں کا جال''' [[بھارت]] میں [[شاہراہ|شاہراہوں]] کا ایک جال ہے, جو کہ [[حکومت ہند]] کے اداروں کے زیر انتظام ہے۔ ان ہائی ویز کی مجموعی لمبائی بمطابق جون [[2016ء]] 100،087 کلومیٹر (62،191 میل) ہے۔