"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,164 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات، اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
'''این جی مجمدار''' {{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}}، (پیدائش: ۱[[یکم دسمبر]]،[[1887ء]] ۱۸۹۷ع --۱۱نومبر ۱۹۳۸عوفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] سےمیں تعلقپیدا رکھنےہونے والے [[برطانوی ہندستانہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ کے وہ ماہر ہیںتھے جس نے سندھسندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے ٦۲ قدیم62 آثار قدیمہ درریافت کیئےکیے۔ اور ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔ اس کا اصل نام نونی گوپال مجمدار تھا۔ اس نے موہن جو دڑو میں کھددائی میں جان مارشل کی مدد کی۔ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/N._G._Majumdar</ref><ref>https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered</ref>
 
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
== حالات زندگی ==
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1887ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ 22 اپریل سے 9 مئی 1929ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ 11 مئی 1929ء میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]
 
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]
== وفات ==
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
20,763

ترامیم