"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
←‏حالات زندگی: اضافہ مواد، ± اندرونی ربط/روابط
سطر 2:
 
== حالات زندگی ==
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1887ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[کلکتہ یونیوسٹی]] سے [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ [[22 اپریل]] سے [[9 مئی]]، [[1929ء]] تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ [[11 مئی]] ،[[1929ء]] میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
 
== وفات ==