"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 سال پہلے
درستی، مواد کی نئی ترتیب
(درستی، مواد کی نئی ترتیب)
'''این جی مجمدار''' {{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}}، (پیدائش: [[یکم دسمبر]]،[[1887ء1897ء]] - وفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] میںسے پیداتعلق ہونےرکھنے والے [[برطانوی ہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔
 
== حالات زندگی ==
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1887ء1897ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[یونیورسٹی آف کلکتہ]] سے [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ [[22 اپریل]] سے [[9 مئی]]، [[1929ء]] تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ [[11 مئی]] ،[[1929ء]] میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
 
== وفات ==
20,806

ترامیم