"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 15:
== تعارف ==
'''مروان بن حکم''' کا تعلق [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی دوسری شاخ [[بنی عاص]] سے تھا۔ حکم نے [[فتح مکہ]] کے بعد اسلام قبول کیا۔ حضور (ص) نے اس کو اور اس کے بیٹے مروان کو اس وجہ سے شہر بدر کر دیا تھا کہ وہ اپنی محفلوں میں ان کی نقلیں اتارتے تھے۔ [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] نے اسے اور مروان کو واپس بلا لیا تھا۔ (بحوالہ خلافت و ملوکیت ۔ مولانا مودودی) حضرت عثمان نے حکم کے بیٹے مروان کو اپنا سیکرٹری مقرر کیاتھا۔ حضرت عثمان کو اس پر بے حد اعتماد تھا۔ اس لیے مہر [[خلافت]] بھی اس کے سپرد کر رکھی تھی۔ جب آپ کے خلاف فسادیوں نے شورش پیدا کی تو حاکم مصر کے نام منسوب خط وغیرہ کی جعلسازی کی ذمہ داری بھی اس پر عائد کی جاتی ہے۔ مروان نے کی مرتبہ ایسی تقر یر یں کیں جنہیں طلقاء کی زبان سے سننا سابقین اولین کے لیے بمشکل ہی قابل برداشت ہوسکتا تھا۔<
حضرت عبدالرحمان بن عوف سے روایت ہے کہ جب مروان پیدا ہوا تو مدینہ کے اس وقت کے رواج کے مطابق اسے حضور {{درود}} کی خدمت میں لایا گیا۔ انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا یہ ملعون ابن ملعون ہے۔<ref>صواعق المحرقہ صفحہ ۱۰۸</ref>۔
== مروان کی شام میں آمد اور خلافت ==
|