"شہاب الدین غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
== بحیثیت نائب حکمران ==
 
[[سیف الدین ثانی]] کے انتقال کے بعد [[غیاث الدین غوری]] [[سلطنت غوریہ]] کے تخت پر بیٹھا اور اس نے 567ھ بمطابق 1173ء میں [[غزنی]] کو مستقل طور پر فتح کرکے شہاب الدین محمد غوری کوجس سلطانکا اصل نام معز الدین کا خطابمحمد غوری ہے<ref>ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں صفحہ17 ابو دےالحسنات کرندوی</ref> غزنی میں تخت پر بٹھایا۔ غیاث الدین نے اس دوران [[ھرات|ہرات]] اور [[بلخ]] بھی فتح کرلئے اور ہرات کو اپنا دار الحکومت بنایا۔
 
سلطان شہاب الدین غوری اگرچہ اپنے بھائی کا نائب تھا لیکن اس نے غزنی میں ایک آزاد حکمران کی حیثیت سے حکومت کی اور [[پاکستان]] اور شمالی ہندوستان کو فتح کرکے تاریخ میں مستقل مقام پیدا کرلیا۔ 598ھ میں اپنے بھائی کے انتقال کے بعد وہ پوری غوری سلطنت کا حکمران بن گیا۔