"تفسیر بغوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تفسیر کے بارے میں تفصیل بیان کی ہے
م تفسیر کی تفصیل اور ترجمہ کا لنک فراہم کیا ہے
سطر 15:
’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں۔
 
معالم التنزیل متعدد بار مصر سے شائع ہوچکی ہے لیکن آخر دور میں یہ خالد بن عبدالرحمٰن العک اور مروان سوار کی تحقیق و تعلیق اور مقدمے کے ساتھ شائع ہوئی جو اس کتاب کا سب سے بہتر ایڈیشن ہے ۔ اول تو اس میں پیرگرافوں اور فقروں کی تقسیم و ترقیم کا اہتمام کرکے اس سے استفادہ کو آسان بنادیا گیا ہے ، دوسرے ان دونوں نے اپنے ذیلی حواشی میں امام بغوی رحمہ اللہ کی بیان کردہ احادیث کی تخریج کا اہتمام کیا ہے ۔ تیسرے بہت سی جگہوں پر مفید حواشی بھی لکھے ہیں ۔ چوتھے کتاب کے شروع میں اصول تفسیر اور امام بغوی رحمہ اللہ کی سوانح پر مشتمل ایک اچھا مقدمہ بھی تحریر کیا ہے ۔ (ماہنامہ البلاغ کراچی جمادی الاخریٰ 1408ھ )۔
 
تفسیر بغوی کا اردو ترجمہ ادارۂ تعلیقات اشرفیہ (ملتان ، پاکستان) نے 2016 میں شائع کیا ۔ مترجم اشرفیہ مجلس علم و تحقیق ۔
۔
 
== نسخہ جات ==
[http://www.maktabah.org/en/item/968-tafsir-al-baghawi-- تفسیر بغوی کا عربی نسخہ]
 
[[iarchive:TafseerEBaghwiJil1|تفسیر بغوی کا اردو ترجمہ]]
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 26 ⟵ 28:
 
[[زمرہ:سنی تفاسیر]]
[[زمرہ:تفاسیر قرآن]]