"شارلوٹنبرگ محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏تاریخ: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 68:
( [[جرمنی]]: Charlottenburg Palace) [[جرمنی]] کا ایک [[شاٹو]] ہے جو [[شارلوتنبورگ]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Charlottenburg_Palace&redirect=no&oldid=766805799 |title =Charlottenburg Palace|date = }}</ref>یہ [[برلن]] کا سب سے بڑا محل ہے۔<ref name=tourinf>{{cite web|url=http://www.berlin-tourist-information.de/cgi-bin/sehenswertes.pl?id=13357&sprache=english |title=Schloss Charlottenburg |accessdate=2008-07-16 |publisher=Berlin Tourismus Marketing |archiveurl=https://web.archive.org/web/20080511172115/http://www.berlin-tourist-information.de/cgi-bin/sehenswertes.pl?id=13357&sprache=english |archivedate=2008-05-11 |deadurl=yes |df= }}</ref>
 
== تاریخ ==
شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل [[سوفی شارلٹ]] ([[فریڈرک اول]] کی بیوی) کے لئے بنوایا کیا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں [[جوہان آرنلڈ نیرنگ]] اور [[مارٹن گرنبرگ]] شامل تھے،لیکن تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔
اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔[[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] میں سن 1943 میں محل کو پر براہ راست بم لگا۔اور آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہوگیا۔محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔کافی سالوں کی محنت کے بعد محل پہلے جیسا ہوگیا۔شارلوٹنبرگ محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔<ref name ="تاریخ"> [http://www.mygermancity.com/charlottenburg-palace انگریزی میں شارلوٹنبرگ محل کی تاریخ پڑھیں]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==