"شارلوٹنبرگ محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 71:
== تاریخ ==
[[فائل:Schloss Charlottenburg 2005 285.JPG|تصغیر|234px| شارلوٹنبرگ محل میں [[فریڈرک اول شاہ پروشیا]] کا مجسمہ]]
شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل [[سوفی شارلٹ]] ([[فریڈرک اول شاہ پروشیا]] کی بیوی) کے لئے بنوایا کیا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں [[جوہان آرنلڈ نیرنگ]] اور [[مارٹن گرنبرگ]] شامل تھے،لیکن محل کی تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔
اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،[[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] میں سن 1943 میں محل کو پر براہ راست بم لگا جس سے آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہوگیا۔محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد محل اپنی پرانی شکل میں واپس آگیا۔