"مظفر گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
}}
 
'''مظفرگڑھ''' پاکستان کے صوبہ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] کا شہر ہے۔اس کی بنیاد [[نواب مظفر خان]] نے 1794 میں رکھی۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سراءيکیسرائیکی ہے-ضلع کی تين تحصيليں ھيں جن ميں علی پور،جتوءیپور،جتوئی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔دو دریاءوں کے درمیانسنگم پر واقع اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ہے ضلع ميں دوتین شوگر ملز لگاءیلگائی جا چکي ہیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل اور جیوٹ انڈسٹری کو کافی فروغ حاصل ہے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں [[نوابزادہ نصر اللہ خان]]، [[غلام مصطفے کھر|غلام مصطفی کھر]]،[[حماد نواز خان ٹیپو]]،قدوس نواز خان محمد خان، سردار عبدالقیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارى, شامل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==