"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابو الفضل فیضی شیخ''' ابو الفیض مبارک کے بیٹے اورمؤرخ [[ابو الفضل علامی]] کے بڑے بھائی تھے۔تھے۔یہ اکبر کے نورتن میں سے ایک ہے۔
== ولادت ==
ان کی ولادت سلیم شاہ (سوری) کے عہد میں [[آگرہ]] میں [[1547ء]] میں ہوئی ۔
== علمی مقام ==
بہت اچھا ہونے کی وجہ سےاکبر نے انہیں’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ تین شہزادوں کاکے استاد رہے۔تاریخ ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔
 
== تصنیفات ==
وہ بہت بڑا مصنف ہے عماعام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی تصنیفات 101 تھیں چند مشہور کتابیں یہ ہیں
* [[سواطع الالہام]] (بے نقط تفسیر)ہیں۔
* مرکز ادوار
سطر 16:
== وفات ==
ابو الفضل فیضی کی وفات عارضہ دمہ کی وجہ سے [[آگرہ]] میں [[1595ء]] بمطابق [[1004ھ]] میں ہوئی ۔<ref> اردو دائرہ معارف اسلامہ جلد 15،صفحہ 1088 تا 1089 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:1547ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1595ء کی وفیات]]