"شمس تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 15:
}}
 
'''شمس الدین محمد تبریزی'''انہیں پیر تبریزی بھی کہا جاتا ہے۔
باکمال صوفی بزرگ، دیوان شمس تبریزی کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی]] ان سے متاثر تھے۔
== والد کا نام ==
 
ان کے والد کا نام علاؤ الدین اور نفحات الانس میں علی بن ملک داؤد تبریزی لکھا ہے۔
== پیر و مرشد ==
بابا کمال الدین جندی کے مرید تھے شیخ رکن الدین سنجاسی اور شیخ ابوبکر زنبیل باف تبریزی کو بھی مرشد کہا گیا ۔
== مولانا روم سے ملاقات ==
شمس تبریزی نے ایک دفعہ دعا کی کہ مجھے وہ بندہ ملے جو میری صحبت کا متحمل ہو یہ دعا قبول ہو اور قونیہ میں مولانا روم کے پاس پہنچ گئے [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی]] ان سے متاثر تھے۔دوسال ان کی صحبت میں رہے، کہا جاتا ہے کہ مولانا روم کے مریدوں نے حسد کی وجہ سے قتل کیا۔
== شاعری ==
باکمال صوفی بزرگ،بزرگ اور شاعر تھے، دیوان شمس تبریزی کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی]] ان سے متاثر تھے۔
== وفات ==
نفحات الانس میں ان کی وفات645ھ بمطابق 1247ء ہے۔<ref>نفحات الانس عبد الرحمن جامی، شبیر برادرز لاہور</ref>
[[زمرہ:بارہویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی ایرانی شخصیات]]